: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کھٹمنڈو،12مارچ(ایجنسی) نیپال میں جمعہ کو 4.2 شدت کے زلزلے کا ہلکا جھٹکا محسوس ہوا. نیپال زلزلے کے مرکز کے مطابق کھٹمنڈو وادی اور ارد گرد کے اضلاع میں شام ساڑھے تین بجے 4.2
شدت کا جھٹکا محسوس ہوا. سال بھر میں 400 سے زیادہ جھٹکے لگ چکے ہیں زلزلے کا مرکز کھٹمنڈو سے 120 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا. گزشتہ سال اپریل میں آئے شدید زلزلے کے بعد سے اب تک چار یا اس سے زیادہ شدت کے کل 437 جھٹکے محسوس ہوئے ہیں.